اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرسمس کے موقع پر کولکاتا میٹرو کی خصوصی خدمات - مغربی بنگال کے دارلحکومت

کولکاتا میٹرو نے کرشمس کے موقع دیر رات تک میٹرو ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے کرشمس کے موقع پر کولکاتا میں دیر رات لوگ تفریح کرتے ہیں خصوصی طور پر کولکاتا کے پارک اسٹریٹ میں دیر رات بھیڑ لگی رہتی ہے جسے دیکھتے ہوئے کولکاتا میٹرو کی جانب سے فیر رات تک میٹرو ٹرین چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

کرشمس کے موقع پر کولکاتا میٹرو کی خصوصی خدمات
کرشمس کے موقع پر کولکاتا میٹرو کی خصوصی خدمات

By

Published : Dec 25, 2019, 8:30 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں کرشمس بڑے دھوم دھام سے منایا جاتا ہے. اس موقع پر کولکاتا کے پارک اسٹریٹ کو خوبصورت لائٹنگ سے مزین کیا جاتا ہے. جو قابل دید ہوتی ہے اور جسے دیکھنے کے لئے لاکھوں کی تعداد میں لوگ کولکاتا آتے ہیں .

کرشمس کے موقع پر کولکاتا میٹرو کی خصوصی خدمات

خصوصی طور پر کولکاتا کے پارک اسٹریٹ، اسپلینیڈ، اور میدان سنٹ پال کیتھیڈرل چرچ میں کافی بھیڑ ہوتی ہے. دیر رات تک بھیڑ لگی رہتی ہے اور ان علاقوں تک رسائی کے لئے میٹرو ٹرین کا استعمال سب سے زیادہ کیا جاتا ہے.

کرشمس کے موقع پر کولکاتا میٹرو کی خصوصی خدمات

جس کے نتیجے میں کولکاتا میٹرو میں آج کے دن اضافی بھیڑ ہوتی ہے جسے دیکھتے ہوئے کولکاتا میٹرو دیر رات تک اضافی ٹرین چلانے کا اعلان کیا تاکہ لوگوں کو پریشان نہ ہو کولکاتا میٹرو انتظامیہ کے مطابق دم دم اور کوی سبھاش سے آخری ٹرین رات 11 بجے کر دس منٹ پر روانہ ہوگی اور آج کے کل 12 اضافی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔

کرشمس کے موقع پر کولکاتا میٹرو کی خصوصی خدمات

ABOUT THE AUTHOR

...view details