اردو

urdu

ETV Bharat / state

بنگال میں مادھیامک امتحانات منگل سے - مدھیامک (10ویں جماعت)

ریاست میں منگل سے مادھیامک (10 ویں جماعت) کے امتحانات شروع ہو رہے ہیں۔ مادھیامک بورڈ نے اس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

بنگا ل میں مدھیامک امتحانات منگل سے
بنگا ل میں مدھیامک امتحانات منگل سے

By

Published : Feb 17, 2020, 5:58 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 3:25 PM IST

ریاست میں منگل سے مادھیامک (10 ویں جماعت) کے امتحانات شروع ہو رہے ہیں۔ مادھیامک بورڈ نے اس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

بنگا ل میں مدھیامک امتحانات منگل سے

ذرائع کے مطابق امتحان 11.45 بجے شروع ہوگا اور 3 بجے ختم ہوجائے گا اور ایک دن میں ایک ہی پرچہ کا امتحان رکھا گیا ہے۔

یہ امتحانات 27 فروری تک جاری رہیں گے۔ اس کے بعد فزیکل ایجوکیشن، سوشل سروس اور ورک ایجوکیشن۔

بنگا ل میں مدھیامک امتحانات منگل سے

مغربی بنگال پولوشن کنٹرول بورڈ نے رہائشی علاقوں میں مائیک اور ساؤنڈ کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔

ہائرسیکنڈری امتحابات 12مارچ سے 27مارچ کے درمیان ہوں گے۔ان امتحانات کے نتائج مئی میں اعلان ہوں گے۔

گزشتہ سال مدھیامک امتحانات کے نتائج مئی کے دوسرے ہفتے کے بعد کیا گیا تھا۔

گزشتہ سال 10لاکھ طلباء نے امتحان دیا تھاجس میں 86.07فیصد طلبا نے کامیابی حاصل کی تھی۔

انہوں نے کہاکہ مدھیامک امتحانات کو پرُامن کرانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سکیورٹی انتظامات بھی کئے گئے ہیں۔ کسی بھی طرح کی لاپہرواہی نہیں برتی جا ئے گی۔

مدھھیامک بورڈ کے سربراہ کاکہنا ہے کہ بورڈ امتحانات کے دوران امتحان مراکز کے قریب لاؤڈ اسپیکرکے اسمتعال پر پابندی عائد ہے۔ اس کی مخالف ورزی کرنےو الوں کے خلاف سخت کارروا ئی کی جا ئےگی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 3:25 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details