مغربی بنگال میں 27 فروری کو 108 میونسپلٹیوں کے لئے ہونے والے انتخابات کی تشہیری مہم آج ختم West Bengal local body election campaign ends today ہو گئی۔ تمام پارٹیوں کے امیدواروں نے انتخابی مہم کے آخری دن ووٹرز کو تمام طرح کے وعدے کرتے نظر آئے۔
مسلم اکثریتی میونسپلٹی کمرہٹی، ٹیٹاگڑھ، باراسات، بھاٹ پاڑہ سمیت دیگر مسلم اکثریتی اضلاع میں انتخابی مہم کے آخری دن سیاسی جماعتوں کے امیدوار جم کر تشہری مہم چلائی۔