اردو

urdu

Minister Siddiqullah Chowdhury لائبریریوں میں لائبریرین کی تقرریاں جلد

ندیا ضلع میں کتاب میلے میں ایک جلسے کو خطاب کرتے ہوئے وزیر لائیبریری صدیق اللہ چودھری نے کہا کہ تمام لائبریریوں میں لائبریرین کی تقرری کی کارروائی جلد شروع کی جائے گی۔ بحالیوں کی کارروائی بھی بہت تیز ہوگی۔ Minister Siddiqullah Chowdhury

By

Published : Dec 13, 2022, 1:02 PM IST

Published : Dec 13, 2022, 1:02 PM IST

لائبریریوں میں لائبریرین کی تقرریاں جلد
لائبریریوں میں لائبریرین کی تقرریاں جلد

شانتی پور: مغربی بنگال کے ندیا ضلع میں کتاب میلے میں ایک جلسے کو خطاب کرتے ہوئے وزیر لائیبریری صدیق اللہ چودھری نے کہا کہ تمام لائبریریوں میں لائبریرین کی کمی کو جلد پوری کی جائے گی۔ بحالیوں کی کارروائی بھی بہت تیز ہوگی۔ West Bengal Library Minister Siddiqullah Chowdhury Says Recruitment of Librarian All Govt Library Soon In West Bengal

لائبریریوں میں لائبریرین کی تقرریاں جلد

شانتی پور پبلک لائبریری کے احاطے میں 38 واں ندیا ضلع کتاب میلہ کا افتتاح ہوا۔ کتاب میلے کی افتتاحی تقریب میں وزیر صدیق اللہ چودھری مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ شانتی پور پبلک لائبریری کے احاطے میں پہلی بار ندیا کتاب میلہ منعقد ہو رہا ہے۔ یہ کتاب میلہ 18 دسمبر تک جاری رہے گا۔

صدیق اللہ چودھری افتتاحی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے شانتی پور کی تاریخ میں کسی بھی لائبریری کے کیمپس میں کوئی کتاب میلے کا انعقاد نہیں کیا گیا تھا۔کتاب میلے کا انعقاد کرنے والوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔

مزید پڑھیں:Protest AMU Against Development Fee دوبارہ ترقیاتی فیس مانگنے پر اے ایم یو کے طلبا کا احتجاج

ریاستی وزیر صدیق اللہ چودھری نے نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کی موجودہ صورتحال بالکل صحیح ہے۔ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی تمام ترقیاتی منصوبوں پر کامیابی کے ساتھ عملدرآمد کر رہی ہیں۔ ریاست کے لوک ترقیاتی منصوبوں سے زبردست فائدہ اٹھا رہے ہیں۔West Bengal Library Minister Siddiqullah Chowdhury Says Recruitment of Librarian All Govt Library Soon In West Bengal

ABOUT THE AUTHOR

...view details