مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر اور ان کی اہلیہ ایک سال قبل پلوامہ حملے میں شہید ہونے والے سی آر پی ایف جوان ببلو سانترا کے گھر والوں سے ہوڑہ ضلع کے بوریا میں جاکر ملاقات کی اور ان کے اہل خانہ کو پانچ لاکھ روپے کا چیک بھی دیا۔
گورنر نےشہید سی آر پی ایف جوان کے اہل خانہ کو 5لاکھ روپے کا چیک سونپا
ریاستی گورنرجگدیپ دھنکر شہید سی آر پی ایف جوان کے اہل خانہ کو 5لاکھ روپے کا چیک سونپا۔اس موقع پر ان کے اہل خانہ سے بات چیت بھی کی
گورنر نےشہید سی آر پی ایف جوان کے اہل خانہ کو 5لاکھ روپے کا چیک سونپا
اس موقع پر جب گورنر سے دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی صورت میں تشدد کی حمایت نہیں کرتے ہیں ۔مگر صرف دہلی میں ہوئے تشدد کی بات نہیں کرنی چاہیے۔بلکہ جلپائی گوڑی میں ہوئے تشدد پر بھی بات ہونی چاہیے۔