مغربی بنگال کے مدنی پور کے ہلدیا بندرگاہ کے تین نمبربلاک میں واقع انڈین آئل کے پلانٹ میں آگ لگ گئی۔ اس سے بلاک میں افراتفری مچ گئی۔
فائربریگیڈ کے پانچ انجنوں نے جائے وقوع پر پہنچ کر گھنٹوں کی مشقت کے بعد آپ پر قابو پایا۔ اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔