کولکاتا:مغربی بنگال کی حکومت بدعنوانی کے الزامات سے بچنے کے لیے خصوصی مشاہداتی ٹیم بنائی ہے۔ اس کے لیے 21 سینئرافسران کو مقر ر کیا گیا ہے، جن میں آئی اے ایس رینک کے 3 تجربہ کار افسران کو رکھا گیا ہے۔ مرکزی حکومت نے کئی مرتبہ بدعنوانی کی شکایت کر رکھی ہے۔ پنچایت دفتر کے ایک اہلکار کے مطابق مرکزی حکومت نے ہاؤسنگ اسکیم کے تحت 11 لاکھ مکانات کی تعمیر کا فنڈ جاری کیا ہے، لیکن محکمہ پنچایت نے 49 لاکھ صارفین کی فہرست پہلے ہی تیار کر لی تھی۔ اس بار اس فہرست پر گھر گھر سروے کرکے منصفانہ طریقے سے فنڈ جاری کیا جائے گا۔ نوبنو نے افسران کو اس کے لیے پولس سے بھی مد دلینے کو بھی کہا ہے۔ West Bengal CM Mamata Banerjee Set Up SPL Team To Monitor Pradhan Mantri Awas Yojana
یہ بھی پڑھیں:CM Mamata Banerjee آج بھی لڑنے کا جذبہ ہے:وزیراعدلیٰ ممتابنرجی