اردو

urdu

ETV Bharat / state

'دیگھا کو گوا کے طرز پر ترقی دی جائے گی'

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے منگل کو دیگھا میں بین الاقوامی کنونشن سنٹر کا افتتاح کرنے پہنچی تھی جہاں انہوں نے اعلان کیا کہ دیگھا کو گوا کی طرح بنایا جائے اور یہاں کے سمندر میں سمندر طیارے اتریں گے.

By

Published : Aug 20, 2019, 11:37 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 5:22 PM IST

دیگھا کو گوا

مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے دیگھا میں بسوا بنگلہ کنوینش سنٹر کا افتتاح کیا انہوں نے کہا کہ دیگھا کے سمندری ساحلوں کو ممبئی کے مرین ڈرائیو کی طرح بنانے کا کام جاری ہے اس کے ساتھ ہی انہوں نے دیگھا کے سلسلے میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا دیگھا کی تزئین کا کام شباب پر ہے دیگھا میں جگن ناتھ کا مندر تعمیر کیا جائے گا تفریح کے ساتھ ساتھ مزہبی مرکز بھی بنایا جائے گا دیگھا جو مزید جاذب نظر بنانے کا کام جاری ہے تاکہ بڑی تعداد سیاح دیگھا کا رخ کرے اور سیاحت کو مزید ترقی ملے الیکٹرانک بسیں چلیں گے اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ دیگھا کے سمندروں میں سمندری ہوائی جہاز اتریں دیگھا کو گوا بنانا چاہتی ہوں دیگھا بسوا بنگلہ کنوینش سنٹر دیگھا شنکر پور ترقیاتی بورڈ کی پانچ ایکڑ زمین پر تعمیر کیا گیا ہے 2017 میں 11 جولائی کو اس کی بنیاد وزیر اعلیٰ نے رکھی تھی.


Last Updated : Sep 27, 2019, 5:22 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details