اردو

urdu

ETV Bharat / state

Mamata Banerjee ممتا بنرجی کابینہ کے وزار کے محکمات میں تبدیلی - ے بابل سپریو کی ذمہ داری تھوڑی

ممتا بنرجی کے اسپین اور دبئی کے دورے سے قبل کابینہ میں ردوبدل کی قیاس آرائی تھی۔ وزیرا علیٰ نے منگل کو روانگی سے قبل پیر کواپنے کابینہ کے وزار کے محکمہ میں معمولی ردو بدل کیا ہے۔

ممتا بنرجی کابینہ کے وزار کے محکمات میں تبدیلی
ممتا بنرجی کابینہ کے وزار کے محکمات میں تبدیلی

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 11, 2023, 8:17 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بابل سپریو کی ذمہ داری تھوڑی کم کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی وزیر جنگلات جیوتی پریہ ملک کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔ بابل سپریہ سے سیاحت لے کر اندرنیل سین کو دے دی گئی ۔ اندرنیل کے پاس پہلے بھی پاس محکمہ سیاحت کا آزادانہ چارج تھا۔ جنگلات کے ساتھ ساتھ صنعتی تعمیر نو کے اہم ترین دفاتر میں سے ایک جیوتی پریہ ملک کو دیا گیا۔

بابل سپریہ کے پاس آئی ٹی اور الیکٹرانکس ڈیپارٹمنٹ کا چارج باقی رہے گاپ۔سیاحت لے کر توانائی کا شعبہ انہیں دیا گیا ہے ۔ دوسری طرف اندرانیل محکمہ اطلاعات و ثقافت کے وزیر مملکت تھے۔ ماضی کی طرح اس بار بھی انہیں محکمہ سیاحت کی آزادانہ ذمہ داری دی گئی ہے۔

پردیپ مجمدار کے پاس پنچایت کا دفتر تھا۔ کابینہ میں پردیپ کی بڑھتی ہوئی اہمیت میں اضافہ ہوگیا ہے آپریٹو ڈیپارٹمنٹ کی اضافی ذمہ داری ہے۔ ہوڑہ سے ممبر اسمبلی اروپ رائے کی اہمیت کچھ کم ہوئی ہے۔

ایہ بھی پڑھیں:By Poll Result 2023دھوپ گوری ضمنی انتخاب میں جیت سے ممتا بنرجی خوش

نہیں فوڈ پروسیسنگ ڈیپارٹمنٹ دے کر کوآپریٹو سے ہٹا دیا گیا ہے۔ شمالی دیناج پور سے ممبر اسمبلی غلام ربانی کی ذمہ داری بھی کم کردی گئی ہے۔اس سے قبل انہیں وزارت اقلیتی امور سے ہٹادیا گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details