اردو

urdu

ETV Bharat / state

Mamata Banerjee گروہ بندی کرنے والوں کے لئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں

کرشنا نگر گورنمنٹ کالج گراؤنڈ میں پنچایت انتخابات سے قبل پارٹی ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے پیغام دیا کہ پارٹی میں گروپ بازی کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور مل کر پنچایت انتخابات میں کامیابی حاصل کی جائے۔ Mamata Banerjee

گروہ بندی کرنے والوں کے لئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں
گروہ بندی کرنے والوں کے لئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں

By

Published : Nov 9, 2022, 7:03 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے ندیا ضلع میں ترنمول کانگریس میں اختلافات کافی عرصے سے ہیں۔ پارٹی کے کارکنوں اور حامیوں سے واضح الفاظ میں ندیا میں تنظیم کو اچھی طرح سے چلنا چاہیے۔ ہمیں ممبران اسمبلی سے امید ہے کہ جھگڑا نہیں کریں گے۔ West Bengal CM And TMC Suprimo Mamata Banerjee Warne Party leaders And Workers Over Groupism انہوں نے کہاکہ جو بھی ایسا کرے گا اس کی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

گروہ بندی کرنے والوں کے لئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں

یہ بھی پڑھیں:CM Mamata Banerjee سنیئر رہنما مکل رائے کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی سے ملاقات

وزیراعلیٰ ممتابنر جی کے مطابق ترنمول کانگریس کیلئے ندیا ضلع کافی اہم ہے۔اس کی ایک لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کامیاب ہوچکی ہے۔۔پالشی پارہ سے ممبر اسمبلی مانک بھٹاچاریہ اساتذہ تقرری معاملے میں گرفتار ہے۔ تہاٹ سے ممبر اسمبلی تاپس ساہا سے اس معاملے میں ہی متعدد مرتبہ پوچھ گچھ کی جاچکی ہے دوسری طرف ممبرا سمبلی بملیندو سنہا رائے کا چند روز قبل انتقال ہو گیا ہے۔ پارتھا چٹرجی اس وقت جیل میں ہیں،وہ اس ضلع کے نگراں تھے۔اس لئے یہاں سی پی آئی ایم اور بی جے پی بہت ہی زیادہ سرگرم ہے۔West Bengal CM And TMC Suprimo Mamata Banerjee Warne Party leaders And Workers Over Groupism

ABOUT THE AUTHOR

...view details