اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممتا بنری کی نئی نظم 'ہوا کا جھونکا' - wrote

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ایک نظم "ہوا کا جھونکا" میں اپنے دل کے درد کو بیان کیا ہے۔

ممتا بنرجی نے لکھی ایک اور نظم

By

Published : Aug 14, 2019, 9:02 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:59 AM IST


جس وقت ممتا بنرجی کی نطم سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی ہوئی تھی۔ اسی وقت شوبھن چٹرجی کے متعلق خبر آئی کہ وہ بی جے پی کے خیمے شامل ہونے والے ہیں۔ گذشتہ چند مہینوں سے شوبھن چٹرجی کو پارٹی میں واپس لانے کی کوششیں جاری تھیں۔ پارتھو چٹرجی خود شوبھن چٹرجی کے گھر جا کر ان کو پارٹی میں ایک بار پھر سے سرگرم ہونے کی اپیل کر چکے تھے لیکن شوبھن چٹرجی نے اس پر کوئی مثبت اشارہ نہیں دیا تھا۔ اس کے بعد سے ہی ان کی پارٹی بدلنے کی قیاس آرائی شروع ہو گئی تھی۔

ممتا بنرجی نے لکھی ایک اور نظم

ممتا بنرجی نے اپنی نظم کو "ہوا کا جھونکا" اس بدلتی صورتحال اور اس طرح سے پرانے ساتھیوں کا ساتھ چھوٹنے پر اپنے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ایک ہوا کا جھونکا آیاجن کا دل کمزور تھاوہ ہوا کے جھونکے کے پہلے جھٹکے سےزمیں بوس ہوگئےہوا کے جھٹکے سے قبل ہیخوف سے بے حالسب چلے گئے سب چلے گئے...

ایک شور میں سب مگن
مگن ہوئی دنیا
ایک دم سے
ہوا تھم گئی
ایک ذرا نہ سوچا
اتنی جلد بازی
اتنا ہنگامہ
اتنی لالچ
اس ضروری تھا کیا
نہیں تھا بالکل نہیں تھا....
ہوا کا جھونکا ایسے ہی آتے رہتا ہے
لوگوں کی پہچان کر جاتا ہے
کون ہے غلط کون صحیح....

Last Updated : Sep 27, 2019, 12:59 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details