خیال رہے کہ یمنا ایکسپریس وے میں ایک سڑک حادثہ میں 50فٹ نیچے بس گرگئی جس میں 29مسافروں کی موت ہوگئی۔
ممتا بنرجی کی 29 مسافروں کی موت پر اظہار تعزیت - سربراہ
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے اترپردیش میں سڑک حادثہ میں 29مسافروں کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
ممتا بنرجی کی 29مسافروں کی موت پر اظہار تعزیت
ممتابنرجی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہاکہ آگرہ کے قریب سڑک حادثے میں لوگوں کی جانیں تلف ہونے کی خبرسن کر انہیں افسوس ہواہے۔
متاثر خاندان سے میں تعزیت کرتی ہوں اور جو لوگ اس حادثہ میں زخمی ہوگئے ہیں امید ہے کہ وہ جلد ہی صحت یاب ہوجائیں گے۔