اردو

urdu

ETV Bharat / state

شیلا دکشت کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی: ممتا بنرجی - شیلا دکشت

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے دہلی کی سابق وزیرا علیٰ شیلا دکشت کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی۔

شیلا دکشت کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی:ممتا بنرجی

By

Published : Jul 20, 2019, 7:09 PM IST

ممتا بنرجی نے کہا کہ ملک کی دہلی کی سابق وزیر اعلیٰ شیلا دکشت کی موت سے ملک کی سیاست میں آ ج کا دن سیاہ قرار دیا جا ئے گا۔

شیلا دکشت ایک عظیم رہنما تھی ۔ انہوں نے ہمیشہ ملک اور ریاست کے مفاد میں کام کیا ہے۔

ریاستی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی نے ٹوئٹ کر تے ہوئے لکھا ہے کہ دہلی کی سابق وزیر اعلیٰ شیلا دکشت کی موت کی اچانک خبر ملی ہے۔ اس سے مایوس ہوں۔

انہوں نے کہاکہ جب میں پہلی مرتبہ 1985میں ممبر پارلیمنٹ منتخب ہوئی تھی تو پارلیمانی امور کی وزیر تھیں۔

وہ ہمیشہ بہتر تعلقات رکھنے والی تھیں۔ہمیں واقعی ان کی کمی محسوس ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details