ترنمول کانگریس کی سربراہ نے ٹوئٹ کرکے کہاکہ جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا بطور پر سیاستدان اور نسل پرستی کے خلاف کام کرنے والے مجاہد کو ان کی101 یوم پید ائش پر خراج عقیدت پیش کر تی ہوں۔
نیلسن منڈیلا، مہدی حسن کو خراج عقیدت - سابق صدر
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی 101 ویں یوم پیدائش اور پاکستانی غزل گلوکار استاد مہدی حسن کی جینتی پر ان کو یاد کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
نیلسن منڈیلا، مہدی حسن کو خراج عقیدت
انہوں نے کہاکہ نیلس منڈیلا ایک عظیم رہنما تھے ۔ انہوں نے جنوبی افریقہ میں جو تبدیلی لائی اسے کبھی فراموش نہیں کی جا سکتی ہے۔
مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ نے اپنے ایک دوسرے ٹویٹ میں غزل استاد مہدی حسن کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کر تے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔