اردو

urdu

ETV Bharat / state

ریاستی اسمبلی میں 10 جنوری کوبجٹ پیش کیاجائے گا

آئندہ دس جنوری کو ریاستی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا جائے گا۔ اس سے قبل آئندہ سات فروری کو اسمبلی اجلاس طلب کیا گیا ہے.

By

Published : Feb 3, 2020, 11:19 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:01 AM IST

ریاستی اسمبلی میں بجٹ پیش کیاجائے گا10 جنوری کو
ریاستی اسمبلی میں بجٹ پیش کیاجائے گا10 جنوری کو


مغربی بنگال اسمبلی میں 10فروری کو بجٹ پیش کیا جائے گا۔

بنگال کابینہ نے سوموار کو بجٹ پیش کرنے کے علاوہ ٹرانسپورٹ،اربنائزیشن اور کلکتہ اور درگاپور میونسپل کارپوریشن میں 400خالی عہدوں پر تقرری کا فیصلہ کیا ہے ۔

اس کے علاوہ کابینہ نے اساتذہ کو ان کے اپنے ضلع میں ٹرانسفر کرنے کے حکومت کے فیصلے کو بھی منظور کرلیا۔

ریاستی اسمبلی میں بجٹ پیش کیاجائے گا10 جنوری کو

وزیر پارلیمانی امور پارتھو چٹوپادھیائے نے گذشتہ اتوار کو قانون ساز اسمبلی اجلاس سے پہلے راج بھون جاکر گورنر جگدیپ دھنکر سےملاقات کی تھی۔

پارتھو چٹرجی نے کہا کہ پہلے میں روزانہ راج بھون آتا تھا ،اب میرے پاس وقت نہیں ہے لیکن بطور وزیر میرا فرض ہے کہ آئندہ 7 فروری سے اسمبلی کا بجٹ سیشن شروع ہورہا ہے ۔

اسمبلی کا بجٹ اجلاس 7 فروری کو شروع ہونا ہے۔گورنر اس موقع پر خطبہ پیش کریں گے ۔قیاس لگایا جارہا ہے کہ ملاقات میں بجٹ اجلاس سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی ہوگی۔

ریاستی اسمبلی میں بجٹ پیش کیاجائے گا10 جنوری کو

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے بنگال اسمبلی کا بجٹ سیشن 7فروری سے طلب کیا ہے ۔

راج بھون سے جاری گورنر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 174(1)کے تحت 7فروری 2بجے سیشن کو طلب کیا گیا ہے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 2:01 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details