مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ شروع ہو گئی ہے۔
آخری مرحلے کی پولنگ کے لیے کل 84،77،728 افراد ووٹ ڈالیں گے۔
مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ شروع ہو گئی ہے۔
آخری مرحلے کی پولنگ کے لیے کل 84،77،728 افراد ووٹ ڈالیں گے۔
اس میں 43،55،835 مرد اور 41،21،735 خواتین اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گی۔
اس کے علاوہ 158 ٹرانسجنڈر بھی ووٹنگ میں حصہ لیں گے۔
آٹھویں مرحلے میں شمالی کولکاتا کی سات، مالدہ ضلع کی چھ، مرشدآباد اور بیربھوم ضلع کی 11-11 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔