اردو

urdu

ETV Bharat / state

New dates for Higher Secondary Examination: مغربی بنگال ہائیر سیکنڈری امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان

مغربی بنگال میں ہائر سکنڈری بورڈ کے امتحانات میں ایک بار پھر سے تبدیلی کی گئی Change in West Bengal Board Exam Dates ہے۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ہائر سکنڈری کے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کیا۔

By

Published : Mar 19, 2022, 7:15 PM IST

مغربی بنگال ہائیر سیکنڈری امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان
مغربی بنگال ہائیر سیکنڈری امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان

مغربی بنگال میں ہائر سکنڈری بورڈ کے امتحانات کی تاریخوں میں مختلف وجوہات کے بنا پر ایک بار پھر سے تبدیلی کی گئی Change in West Bengal Board Exam Dates ہے۔ آج نبنو میں چیف سیکریٹری اور اسکول ایجوکیشن کے سیکریٹری اور ہائر سکنڈری بورڈ کے عہدیداروں کی موجودگی میں وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ہائر سکنڈری کے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان West Bengal announces new dates for Higher Secondary Examination کیا۔

مزید پڑھیں:


ممتا بنرجی نے مزید کہا کہ اس بار ہائر سکنڈری کے امتحان میں 7 لاکھ سے زائد امیدواروں کے شرکت کرنے کی امید ہے جس میں 3 لاکھ لڑکے اور 4 لاکھ کے قریب لڑکیاں شامل ہوں گی، اس کے لیے 6 ہزار 727 مراکز قائم کیے جائیں گے، امتحانات صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہوں گے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details