مغربی بنگال کے ریاستی بجٹ کے سلسلے میں ہوئے ایک میٹنگ میں ریاستی وزیر مالیت امیت مترا کہا کہ مرکزی حکومت پورے ملک میں معاشی ڈھانچہ کو کمزور کر دیا ہے جس کا اثر صاف طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ روز نبنو میں امیت مترا نے کہا کہ مالی اداروں کی جانب سے معاشی پالیسی اور موجودہ معیشت کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
نبنو میں ریاستی وزیر مالیت نے کہا کہ مرکزی حکومت نے پورے ملک میں معیشت کو بگاڑ دیا ہے. بجٹ سے قبل ہونے والے ایک مذاکرے میں مالی اداروں نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
نبنو میں آج امیت مترا نے کہا کہ مالی اداروں کی جانب سے معیشت کی موجودہ صورت حال اور مرکزی حکومت کی معاشی پالیسی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔منگل کے روز نبنو میں ریاستی حکومت اور مالی اداروں کے ساتھ بجٹ سے قبل ایک میٹنگ ہوئی جس میں معیشت کی موجودہ صورت حال پر بحث کی گئی۔