کورونا وائرس سے نجات دلانے کا دعوی کرتےہوئے ایک شخص کو مغربی بنگال کے ہگلی ضلع کے ڈانکونی میں گائے پیشاب فروخت کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
کئی لوگوں کو گائے کا پیشاب تقسیم کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔اس کے بعد کولکاتا میں بھی یہ واقع پیش آیا ایسا کرنے والوں کا دعوی ہے کہ گائے کے پیشاب سے کورونا وائرس کا علاج ممکن ہے ۔
کولکاتا میں کا پیشاب تقسیم کرنے والے بی جے پی رہنما کو اج پولس نے گرفتار کر لیا ہے۔ڈانکونی میں محمود علی نام کے ایک شخص کو گائے کا پیشاب فروخت کرتے ہوئے پایا گیا۔جس کو پولس نے پہلے ہی گرفتار کر لیا ہے۔