اردو

urdu

ETV Bharat / state

کوسٹ گارڈ نے دریائے ہگلی پر نامعلوم چھ افراد کو گرفتارکیا - Hooghly River

کوسٹ گارڈ نے ان کی نقل و حرکت کو مشکوک پاتے ہوئے 12 افراد میں سے چھ افراد کو دریائے ہوگلی سے گرفتار کیا تھا۔

کوسٹ گارڈ نے دریائے ہگلی پر نامعلوم چھ افراد کو گرفتارکرلیا
کوسٹ گارڈ نے دریائے ہگلی پر نامعلوم چھ افراد کو گرفتارکرلیا

By

Published : Sep 8, 2020, 8:17 AM IST

بھارتی کوسٹ گارڈز نے ایک نامعلوم ماہی گیری ٹرالر اور ہوورکرافٹ کو دامودر ہوگلی اور ہلدیہ ندی کے وسط میں روکا ۔

کوسٹ گارڈ نے دریائے ہگلی پر نامعلوم چھ افراد کو گرفتارکرلیا

کوسٹ گارڈ نے ان کی نقل و حرکت کو مشکوک پاتے ہوئے 12 افراد میں سے چھ افراد کو دریائے ہوگلی سے گرفتار کرلیا۔

اطلاعات کے مطابق مذکورہ ماہی گیری جمعہ کے روز سے ہی ہلدیہ ندی کے ارد گرد گھوم رہے تھے۔

ایک سینئر عہدیدار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ اس معاملے کے تعلق سے مغربی بنگال کے ایک مقامی ماہی گیر سے مستقل رابطے میں ہیں۔ تاہم عہدیدار نے یہ واضح نہیں کیا کہ حراست میں لیے گئے افراد بنگلہ دیشی شہریت رکھتے ہیں یا ہندوستانی شہری۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details