معاصراردو فیکشن مسائل اورامکانات کے عنوان سے منعقد ہونے والے اس سیمینار کے افتتاحی اجلاس کی صدارت پروفیسر توقیرعالم (سابق پرو وائس چانسلر،مولانا مظہر الحق یونیورسٹی،بہار) نے کی۔Two Day Seminar On Urdu Fiction In TDB College In Ranigunj
پروگرام کنوینر مہہ جبین نے خیرمقدمی کلمات پیش کی۔قالج کے پرنسپل ڈاکٹر اسیش کمار دے سیمینار کاافتتاح کرتے ہوئے شعبہ اردو کی کارکردگی کو سراہا یا۔پروفیسر صغیرافراہیم (علی گڑھ مسلم یونیورسٹی) نے معاصر اردو فکشن کی پرسیر حاصل گفتگو کی۔پروفیسر سید محمد انور پاشا جواہر (لال نہرو یونیورسٹی دہلی) کلیدی خطبہ میں معاصر اردو فکشن پش منظر وپیش منظر کافی وسیع انداز میں روشنی ڈالی۔پروفیسر شہاب ثاقب (علی گڑھ مسلم یونیورسٹی) نے فکشن کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔صدر سیمینار نے شعبہ اردو کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اردو فکشن کی غرض وغایت بیان کیا۔افتتاحی پروگرام کی نقابت ڈاکٹر شمشیرعالم (پروفیسر) نے خوش سلوبی سے انجام دیا جبکہ ڈاکٹرصابرہ خاتون (پروفیسر شعبہ اردو)نے اظہارِ تشکرکیا۔ قومی سیمینارکی صدارت پروفیسرصغیر اخرام،پروفیسرتوقیرعالم اور پروفیسرشہاب ثاقب نے نے کی۔
اس دور کی نقابت شعبہ اردو کے پروفیسر ڈاکٹرشفقت کمال نے کی ۔ڈاکٹر افضال عاقل (پروفیسر شعبہ اردو،بھروب گنگولی کالج) اپنا مقالہ،تخم خوں کا عصری پی