کولکاتا: مغربی بنگال کے ادارالحکومت کولکاتامیں واقع اقبال پور تھانہ علاقے میں پولیس نے لوٹ کی رقم تقسیم کرنے کے الزام میں کولکاتا پولیس کے دو کانسٹیبل اور ایک سویک والینٹر کو گرفتارکرلیا۔اس معاملے میں مزید پانچ لوگوں کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔Two Constable And Civic Volunteer Of Kolkata Police Arrest After Sharing Loot Money
ذرائع کے مطابق اقبال پور تھانہ علاقے میں ناکہ چیکنگ مہم کے دوران ڈیوٹی پر تعینات دو کانسٹیبل اور ایک سویک والنٹر نے ایک موٹر سائیکل پر سوار پر دو نوجوانوں سے شک کی بنیاد پر پوچھ گچھ کی۔ پولیس اہلکاروں نے تلاشی کے دوران دونوں نوجوانوں کے پاس بیگ سے 33 لاکھ روپے نقد برآمد ہوئے۔ڈیوٹی پر تعینات پولیس ایلکاروں نے دونوں افراد کچھ لے کر چھوڑ دیتے ہیں۔اس کے بعد دونوں کانسٹیبل ایک سویک والنٹر آپس میں لوٹ کے 15 لاکھ روپے آپس میں تقسیم کی۔
یہ بھی پڑھیں:Deputy Election Commissioner چیف الیکٹورل آفیسر ہردیش کمار سنگھ مرکز میں ڈپٹی الیکشن کمشنر مقرر