مغربی بنگال میں سِوِک والنٹیر پولیس کی تقرری، مختلف چوراہے پر تعیناتی اور ڈیوٹی کے دوران عام لوگوں کو ہدف تشدد بنانے کے معاملے کو لے کر اکثر و بیشتر سوال اٹھتے رہے ہیں. Kolkata police arrested Civic Volunteer Police۔ دارالحکومت کولکاتا میں تعینات سِوِک والنٹیر پولیس کے اہلکار اپنی غلط حرکت کی وجہ ایک بار پھر سرخیوں میں آ گیا ہے.
Civic Volunteers Arrest in Car Hijacking Case in Kolkata: دو سِوِک پولیس والنٹیر گاڑی چوری کے الزام میں گرفتار - سِوِک والنٹیر پولیس گرفتار
کولکاتا کے تجارتی مرکز بڑا بازار تھانے کی پولیس نے سِوِک والنٹیر پولیس کو ایک شخص کی پٹائی کرنے کے بعد اس کی گاڑی کو چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا. Civic Volunteers Arrest in Car Hijacking Case in Kolkata
دو سِوِک پولیس والنٹیر گاڑی چوری کے الزام میں گرفتار
یہ بھی پڑھیں:
- Netaji Tableau Row: نیتاجی ٹیبلو معاملہ، کلکتہ ہائی کورٹ میں پی آئی ایل داخل
- SC relieves Trinamool Congress leader Sheikh Sufian: سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کے رہنما شیخ صوفیان کو راحت
پولیس نے مزید کہا کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے. سِوِک والنٹیر سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے اور یہ بھی پتہ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے اس معاملے میں اور کتنے لوگ ملوث ہیں.