پانسکورہ پنچایت سمیتی ترنمو ل کانگریس کے نائب صدر قربان علی کو بلاک آفس کے باہر کچھ نامعلوم افراد نے گولی مارکر ہلاک کردیا تھا۔
اس حادثے کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ترنمول کانگریس کے سینیئر رہنما اور ریاستی وزیر شوبھند و ادھیکاری نے کہا کہ 'قربان علی کے قتل کے پیچھے مقامی بی جے پی رہنما کے اہل خانہ کا ہاتھ ہے۔'