ٹی ایم سی نے الزام لگایا ہے کہ 'اس کے اس واقعے کے پس پشت بی جے پی کا ہاتھ ہے۔'
قبل ازیں مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے دعوی کیا تھا کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد ریاست میں گزشتہ برس دو الگ الگ واقعات میں تشدد کے دوران 10 افراد ہلاک ہوئے تھے اور ان میں سے آٹھ، ٹی ایم سی اور باقی دو، بی جے پی کے حامی تھے۔