اردو

urdu

ETV Bharat / state

مغربی بنگال میں رکن اسمبلی کی کورونا سے موت - ترنمول کانگریس

ہلاک شدہ تمونش گھوش فالتا سے تین بار رکن اسمبلی رہ چکے ہیں۔ وہ 1998 سے ٹی ایم سی کے خزانچی بھی تھے۔

TMC lawmaker Tamonash Ghosh dies at 60, had tested Covid-19 positive in May
ترنمول کے ایم ایل کے تمونش گھوش کا انتقال، ممتا کا اظہار افسوس

By

Published : Jun 24, 2020, 1:12 PM IST

مغربی بنگال میں برسراقتدار ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی تمونش گھوش کا بدھ کے روز کورونا وائرس کے سبب انتقال ہوگیا۔

ترنمول کے ایم ایل کے تمونش گھوش کا انتقال، ممتا کا اظہار افسوس

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے تمونش کے انتقال پر رنج کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا 'بہت دکھ کی بات ہے۔ تمونش گھوش فالتا سے تین بار رکن اسمبلی رہے تھے۔ وہ 1998 سے ٹی ایم سی کے خزانچی بھی تھے۔

انہوں نے آج ہمارا ساتھ چھوڑ دیا ہے۔ وہ گزشتہ 35 برسوں سے ہم لوگوں کے ساتھ وابستہ تھے۔ وہ پارٹی اور لوگوں کے لئے پوری طرح وقف تھے۔ انہوں نے سماجی کاموں میں بھی کافی تعاون دیا۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details