اردو

urdu

By

Published : Apr 26, 2022, 7:25 PM IST

ETV Bharat / state

The BJP Flag Should have Bulldozer, Not a Lotus: بی جے پی کے جھنڈے میں کنول پھول نہیں، بلڈوزر ہونا چاہیے: محمد سلیم

سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد سلیم CPIM State General Secretary Muhammad Saleem نے دارجلنگ دورے کے دوران بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ اس پارٹی کے جھنڈے میں کنول پھول کے بجائے بلڈوزر بی بی ہوتا بہتر ہوتا. The BJP flag should have a bulldozer, not a lotus flower

The BJP Flag Should have Bulldozer, Not a Lotus: بی جے پی کے جھنڈے میں کنول پھول نہیں، بلڈوزر ہونا چاہیے: محمد سلیم
The BJP Flag Should have Bulldozer, Not a Lotus: بی جے پی کے جھنڈے میں کنول پھول نہیں، بلڈوزر ہونا چاہیے: محمد سلیم

مغربی بنگال سی پی آئی ایم کے جنرل سیکرٹری محمد سلیم ان دنوں جی ٹی اے (گورکھا ٹریٹریل اتھارٹی gorkha teritorial authority) کے ہونے والے انتخابات کے مدنظر دارجلنگ کے دورے پر ہیں. دارجلنگ دورے کے دوران سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد سلیم نے دارجلنگ دورے کے دوران بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ اس پارٹی کے جھنڈے میں کنول پھول کے بجائے بلڈوزر بی بی ہوتا بہتر ہوتا. The BJP flag should have a bulldozer, not a lotus flower

انہوں نے کہا کہ بی جے پی بلڈوزر کے نام پر جو کھیل کھیل رہی ہے اس سے سماج میں منفی پیعام پہنچ رہا ہے. بلڈوزر بابا نا کوئی کھیل ہے اور نا کوئی سیاسی ہتھکنڈہ. اس سے صرف عام لوگوں کو نقصان پہنچ رہا ہے. ان کا کہنا ہے کہ دارالحکومت دہلی کے جہانگیر پوری سمیت دوسرے علاقوں میں بلڈوزر کے نام پر کیا ہو رہا ہے. اس سے ایک مخصوص طبقے کو سب سے زیادہ نقصان ہو رہا ہے. سی پی آئی ایم کے رہنما کے مطابق غیر قانونی تعمیراتی کاموں اور عمارتوں کے ہٹانے کے نام پر دہشت مچائی جا رہی ہے. جن لوگوں کی دکانوں کو منہدم کیا گیا ہے. ان کی بازآبادکاری کے لئے کیا منصوبہ ہے. حکومت خاموش کیوں ہے. The BJP Flag Should have Bulldozer, Not a Lotus

یہ بھی پڑھیں:

سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد سلیم نے کہا کہ ترنمول کانگریس کی حکومت دارجلنگ ترقی سے محروم ہے. گورکھا ٹریٹریل اتھارٹی کے نام پر دارجلنگ کے لوگوں کو دھوکہ دیا گیا ہے. انہوں نے کہا کہ جی ٹی اے کے انتخابات ہونے چاہیے. اس سے پتہ چلے گا کہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے پہاڑ کے لوگوں کے کتنا کام کیا ہے.

ABOUT THE AUTHOR

...view details