مغربی بنگال سی پی آئی ایم نے اسمبلی انتخابات اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات کے بعد ضلع تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مشرقی بردوان ضلع میں سی پی آئی ایم کا دو روزہ اجلاس کا اہتمام کیا گیا جس میں کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس کے دوران سی پی آئی ایم نے چار مہینے بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے ارادے سے تنظمی ڈھانچے میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسی درمیان بزرگ کامریڈ سید حسین کو مشرقی بردوان ضلع سی پی آئی ایم کے جنرل سیکرٹری مقرر Syed Hussain Became General Secretary کیا گیا ہے، تاکہ ان کی قیادت میں بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کی کارکردگی میں بہتری آ سکے۔
New General Secretary of CPIM East Bardwan: سید حسین مشرقی بردوان ضلع سی پی آئی ایم کے نئے جنرل سیکرٹری - بلدیاتی انتخابات میں سی پی آئی ایم کی کارکردگی میں بہتری امید
سی پی آئی ایم نے بزرگ کامریڈ سید حسین کو مشرقی بردوان ضلع کا جنرل سیکرٹری منتخب Syed Hussain Became General Secretary کیا ہے، تاکہ ان کی قیادت میں بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کی کارکردگی میں بہتری آ سکے۔
سید حسین مشرقی بردوان ضلع سی پی آئی ایم کے جنرل سیکرٹری منتخب