کلکتہ ہائی کورٹ نے سابق کلکتہ پولس کمشنرراجیو کمار کو شاردا چٹ فنڈ بدعنوانی کیس میں پیشگی ضمانت دیتے ہوئے ہدایت دی تھی کہ سی بی آئی کے ہرسمن پر انہیں پیش ہونا ہوگا۔
آٹھ اکتوبر کو اس فیصلے کے خلاف سی بی آئی نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی تھی۔ تاہم پوجا کی تعطیلات کی وجہ سے فوری طور پر اس کیس کی سماعت نہیں ہوسکی تھی۔