اردو

urdu

ETV Bharat / state

سبرت بخشی نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا - راجیہ سبھا کے رکن

ترنمول کانگریس کے لیڈر سبرت بخشی نے پیر کے روز راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا۔

Subrata Bakhshi took oath as a member of Rajya Sabha
سبرت بخشی نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا

By

Published : Feb 8, 2021, 2:27 PM IST

آج صبح ایوان کی کارروائی شروع ہونے پر سبرت بخشی نے حلف لیا۔ انہوں نے بنگلہ زبان میں حلف اٹھایا۔

راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے حلف لینے پر انہیں مبارکباد پیش کی اور ایوان میں ان کا خیر مقدم کیا۔

سبرت بخشی مغربی بنگال سے راجیہ سبھا کے رکن منتخب ہوئے ہیں، اس سے قبل وہ لوک سبھا اور مغربی بنگال قانون ساز اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details