مغر بی بنگال میں واقع روپ نارائن ندی میں اسٹون چیپس سے لدی کشتی بیچ ندی میں ڈوب گئی۔
اس واقعہ کی اطلاع پا کر خانی کل کے لوگوں نے مستعدی کا مظاہرہ کر تے ہوئے ڈوبتی کشتی کے تمام عملہ کو بچالیا گیا ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق مدنی پور ضلع اور ہگلی ندی کے آبی سرحد پریہ واقعہ پیش آ یا۔ضلع انتظامیہ کاکہنا ہے کہ کشتی کے تمام عملہ کو بچایا لیا گیا ہے۔
تمام افراد کو ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے جانچ کے بعد تمام افراد کی حالت مستحکم بتائی۔