مغربی بنگال میں گرمی اور لو کا جاری ویر بھیانک شکل اختیار کر چکا ہے. اس کا عام لوگوں کے ساتھ ساتھ تمام لوگوں پر گہرے اثرات مرتب ہو رہے ہیں. اسی درمیان مغربی بنگال محکمۂ تعلیم نے شدید گرمی اور لو کے مدنظر ریاست کے تمام اسکولوں کے لئے نئی ہدایت جاری کرتے ہوئے اس پر سختی سے عمل کرنے کا مشورہ دیا ہے. state education department issue instruct all schools to conduct morning because of heat wave۔ ریاست کے تمام سرکاری اسکولوں کو صبح کے وقت کلاس چلانے کی ہدایت جاری کیا ہے. اس کے اسکول انتظامیہ کو طلبا و طالبہ کی دکھ رکھ کے لئے خصوصی انتظامات کرنے کا بھی حکم دیا ہے. West Bengal Department of Education
West Bengal Department of Education: مغربی بنگال محکمۂ تعلیم کی تمام اسکولوں کو صبح کے وقت کلاس چلانے کی ہدایت
مغربی بنگال محکمۂ تعلیم نے شدید گرمی اور لو کے مدنظر ریاست کے تمام اسکولوں کو صبح کے وقت کلاس چلانے کی ہدایت جاری کیا ہے. اس کے اسکول انتظامیہ کو طلبا و طالبہ کی دکھ رکھ کے لئے خصوصی انتظامات کرنے کا بھی حکم دیا ہے. West Bengal Department of Education
15206353
ریاستی محکمۂ تعلیم کے مطابق صبح سات بجے سے لے کر صبح ساڑھے دس بجے تک اسکول چلانے کی ہدایت دی گئی ہے تاکہ طلبا طالبہ کو کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی درپیش نہ ہو. اس ہدایت پر اگلے نوٹس تک جاری ہونے تک عمل کیا جائے. انہوں نے کہا کہ اسکولوں میں بچوں کے لئے پانی اور او آر ایس کے مناسب انتظامات کرنے کا بھی مشورہ دیا گیا ہے. کسی بھی بچے کی طبعیت بگڑنے پر گارجین کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر اور ایمبولینس کو اطلاع کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
- مرشدآباد یونیورسٹی میں عربی شعبہ کے قیام کے لیے محکمۂ اعلیٰ تعلیم سے اجازت طلب
ان کا کہنا ہے کہ دن کے وقت اسکولوں کو چلانا ناممکن ہو گیا ہے. بچوں کی صحت کو دیکھتے ہوئے تمام ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں. دوسری طرف علی پور محکمۂ موسمیات نے کہا کہ اگلے پانچ چھ دنوں تک گرمی سے راحت ملنے کا کوئی امکان نہیں ہے. لوگوں کو لو بچنے کی ہدایت دی ہے. جنوبی بنگال کے بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسیس سے زائد ریکارڈ کئے گئے ہیں.