کولکاتا:مغربی بنگال میں مدھیامک امتحانات 2022 میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے طلبا و طالبہ ہائی سکنڈری اسکولوں میں داخلے کے لیے بھاگ دوڑ شروع کر دی ہے. ریاست کے مختلف اضلاع میں چند طلبا و طالبہ ایسے بھی جنہوں نے مدھیامک امتحانات 2022 میں اسٹار مارکس لانے کے باوجود ان کے لیے آگے کی پڑھائی کے لیے راہ مشکل نظر آ رہی ہے۔ star marks achiever sayan mondal poverty hurdle in higher education
جنوبی 24 پرگنہ کے باسنتی تھانہ علاقے میں میں رہنے والے شائن منڈل نے مدھیامک امتحانات میں اسٹار مارکس یعنی لیٹرس مارکس لائے۔ ان کے لیے مدھیامک امتحانات میں اسٹار مارکس لانی کی جتنی خوشی نہیں ہے اس سے زیادہ وی اس بات کو لے فکر مند ہیں کہ ہائر سیکنڈری میں داخلے کے لیے اخراجات کہاں سے لائیں گے۔