مغربی بنگال میں ایس ایس سی تقرری میں بدعنوانی کا معاملہ SSC Appointment Corruption Case مزید طول پکڑنے لگا ہے. بدعنوانی کے معاملے میں سی بی آئی کی اپیل پر کلکتہ ہائی کورٹ نے سخت نوٹس لیا ہے. اسی درمیان کلکتہ ہائی کورٹ کی وزیر پارتھو چٹرجی Partha Chatterjee Case کو ایس ایس سی تقرر بدعنوانی معاملے میں سی بی آئی کے سامنے حاضری دینے پر ایک دن کے لئے روک لگانے کی ہدایت دی ہے. عدالت کے حکم سے مغربی بنگال حکومت کو دھچکا پہنچا ہے.
SSC Appointment Corruption Case: مغربی بنگال کے وزیر پارتھو چٹرجی کو کلکتہ ہائی کورٹ سے 24 گھنٹوں کی راحت
کلکتہ ہائی کورٹ نے وزیر پارتھو چٹرجی کو ایس ایس سی تقرری بدعنوانی معاملے میں سی بی آئی کے سامنے حاضری دینے پر 24 گھنٹوں کے لئے روک لگانے کی ہدایت دی ہے. SSC appointment barred from appearing before CBI in corruption case
مغربی بنگال کے وزیر پارتھو چٹرجی کو کلکتہ ہائی کورٹ سے 24 گھنٹوں کی راحت
یہ بھی پڑھیں:
- ایس ایس سی کے رکن کی تقرری کے معاملے میں کوئی جواب نہیں دے سکا
- Partha Chatterjee On Anees Khan Murder Case: ریاستی وزیر کا اپوزیشن پر انیس خان قتل معاملے میں سیاست کرنے کا الزام
دوسری طرف ریاستی وزیر پارتھو چٹرجی کے وکیل نے اپنے مکل کی خراب صحت کی بنیاد پر سی بی آئی دفتر میں حاضری دینے پر روک لگانے کی اپیل کی ہے. سی بی آئی کی جانب سے سمن جاری ہونے کے بعد ریاستی وزیر پارتھو چٹرجی کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے. انہیں ایس ایس کے ایم ہسپتال میں داخل کرایا جا سکتا ہے.