مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا سے چند کیلومیٹرکی دوری واقع جنوبی کولکاتا کے بندرگاہ علاقے میں اسپیشل ٹاسک فورس کی ٹیم خفیہ اطلاع کی بنیاد پر چھاپہ ماری مہم کے دوران آسام کے دوشہریوں کو133 کیلومنشیات گرفتار کرلیا۔
133کیلومنشیات سمت دوگرفتار اسپشل ٹاسک فورس نے پریس بریفنگ کے دوران میڈیا کو بتایا کہ ان مخبروں سے اطلاع ملی تھی بیرونی ریاست کے اسمگلرکثرمقدار میں منشیات لے کربندر گاہ علاقے میں داخل ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ اطلاع کی بنیاد پر بندرگارہ علاقے میں چھاپہ ماری مہم چلائی گئی۔ تلاشی مہم کے دوران ٹیکسی کی تلاشی لی گئی ۔ تلاشی کے دوران کثرمقدار میں منشیات ضبط کی گئی۔
133کیلومنشیات سمت دوگرفتار اسپیشل ٹاسک فورسزکے مطابق ٹیکسی پر سوار دھننجے دیب ناتھ عرف بابل اور28 برس کے بیپلب دیب ناتھ کوگرفتار کرلیاگیا۔
133کیلومنشیات سمت دوگرفتار ان سے پوچھ گچھ کے دوران پتہ چلا ہے دونوں آسام کے رہنے والے ہیں۔133 کیلومنشیات کے ساتھ کولکاتا آئے تھے۔بازار میں برآمدشدہ منشیات کی قیمت تقریباًکروڑوں روپے۔ان کے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔
133کیلومنشیات سمت دوگرفتار واضح رہے کہ اس سے قبل کولکاتاپولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس نےکولکاتااورا س کے اطراف میں چھاپہ ماری کے دوران منشیات کے ساتھ اب تک متعدد افراد کی گرفتاری عمل میں آچکی ہیں۔