'انتخابات کے دوران تشدد کے لیے ممتا ذمہ دار' - 'انتخابات کے دوران تشدد کے لیے ممتا ذمہ دار'
ریاست مغربی بنگال میں آج تیسرے مرحلے کے انتخابات ہوئے الیکشن کمیشن کے مطابق پانچ پارلیمانی حلقوں میں پولنگ ہوئی جس کے دوران متعدد تشدد کے واقعات رونما ہوئے جس میں ایک شخص ہلاک ہوا۔
سومن مترا
اس سلسلے میں مغربی بنگال پردیس کانگریس کے صدر سومن مترا نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ 'انتخابات کے دوران تشدد واقعات کے لیے براہ راست طور پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ذمہ دار ہیں اور مرشدآباد میں طاہرالشیخ کی ان تشدد کے درمیان موت ہوئی جو کانگریس کا حامی تھا'۔
متعلقہ ویڈیو