اردو

urdu

ETV Bharat / state

میٹر ریل میں دھواں، سروس بند - کولکاتا

کولکاتا میٹرو ریل میں دھواں نکلنے سے افراتفری مچ گئی ۔ایک گھنٹے تک سروس بند کردی گئی جس سے مسافروں کو پریشانیوں کا سامنا کرناپڑا۔

میٹر ریل میں دھنواں، سروس بند

By

Published : Jul 13, 2019, 7:59 PM IST


آ ج شام کیوی سومن سے پارک اسٹریٹ کی جانب جانے والے میڑ و ریل کے موٹر مین کیبن سے اچانک دھواں نکلتے ہوئے دیکھا گیا۔

ٹرین پارک اسٹریٹ میٹرو اسٹیشن پر روک کر مسافروں کو بحفاظت باہر نکالا گیا۔

میٹرو ریلوے انتظامیہ کے مطابق بروقت کارروا ئی کی وجہ سے ایک بڑا حادثہ ٹالا جا سکا ہے۔ اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

انجینئروں کی ایک ٹیم اس پر کام کر رہی ہے۔ بہت جلد میڑو سروس دوبارہ بحال کردی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details