جشن آزادی کا مہا اتسو کے تحت مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع دنیا کے خوبصورت اسٹیڈیموں میںایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں سابق کپتان سورو گنگولی اور ایون مورگن کی قیادت والی ٹیموں کے درمیان لیجنڈ لیگ کے دو نمائشی میچ کھیلے جائیں گے۔Shahrukh Khan and Amitabh bachan will present exhibition match at Eden garden on 16 September
آزادی کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر سولہ اور17 ستمبر کی شام ا ایڈن گارڈن میں لیجنڈ لیگ کے دو نمائشی میچ کھیلے جائیں گے۔ان دونوں نمائشی میچوں کے انعقاد کی تیاریاں زور شور سے شروع ہو گئی ہے۔
ایڈن گارڈن میں یہ دونوں نمائشی میچ 16 ستمبر اور17 ستمبر کی شام کو کھیلے جائیں گے۔ان دونوں نمائشی میچوں کی ایک خاص بات یہ ہے کہ ایک طرف بیگ بی یعنی امیتابھ بچن اور دوسری طرف بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان کو ہوں گے۔