دارالحکومت کولکاتا میں واقع ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے اولین بنگال ٹی -20 لیگ کا فائنل میچ کھیلا گیا.
خطابی معرکہ میں موہن بگان کے کپتان انستومجمدار نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو پہلےبیٹنگ کرنے کے لئے مدعو کیا.
انستو مجدار کے پہلے گیند کرنے کے فیصلے کو گیندبازوں نے درست ثابت کرنے کی کوشش کی. اس میں کچھ حد تک کا میاب رہے.
تپن میموریل کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40 رنوں کے مجموعی اسکور چار اہم وکٹ گنوا چکی تھی.
اس کے بعد شہباز احمد اور کیف احمد کے ساتھ جارحانہ انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے نہ صرف اپنی ٹیم کو بحران سے نکالا بلکہ تشفی بخش اسکور کھڑا کرنے میں اہم رول ادا کیا.
دونوں بلے بازوں نے پانچویں مرتبہ 31 گیندوں پر 78 رنوں کی شراکت داری کی.
کپتان شہبازاحمد نے جارحانہ انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے 41 گیندوں 54 رنوں کی آتشی انگیز کھیلی جبکہ کیف نے 21 گیندوں پر 39 ر نوں کا تعاون دیا.
تپن میموریل مقررہ 20 اوورز 145 رن بنائے