اردو

urdu

کولکاتا: گاندھی مٹھ فرینڈ سرکل کلب میں زور دار دھماکہ

By

Published : Oct 13, 2020, 11:41 AM IST

کولکاتا کے بیلی گھاٹ علاقے میں آج صبح ایک دھماکہ ہوا، جس میں ایک کلب کی چھت اڑ گئی۔

powerful explosion reported in kolkata
کولکاتا: گاندھی مٹھ فرینڈ سرکل کلب میں زور دار دھماکہ

اس زور دار دھماکہ میں بیلی گھاٹ گاندھی مٹھ فرینڈس سرکل کلب کی چھت اڑ گئی۔ابھی تک اس حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ اور نا ہی کسی کے جانی نقصان کی کوئی خبر ہے۔

دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ وہیں اعلی حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

پولیس پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details