ریاستی وزیر فرہاد حکیم Minister Farhad Hakeem نے کہا کہ محکمۂ ٹرانسپورٹ نے پرانی گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ Used car fitness certificate جانچ کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے اس سے کئی لوگوں کو فائدہ ہو سکتا ہے.
Relief to Car Owners in Fitness Certificate Case: فٹنس سرٹیفکیٹ معاملے میں گاڑی مالکان کو راحت، وزیر فرہاد حکیم - پرانی گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ
مغربی بنگال کے محکمۂ ٹرانسپورٹ فرہاد حکیم Minister Farhad Hakeem نے کہا کہ گاڑیوں کے مالکان کو فٹنس سرٹیفکیٹ کو حاصل کرنے کے لئے راحت دی گئی ہے اور انہیں اس کے لئے معمولی رقم ادا کرنی پڑے گی. Relief to Car Owners in Fitness Certificate Case
فٹنس سرٹیفکیٹ معاملے میں گاڑی مالکان کو راحت، وزیر فرہاد حکیم
یہ بھی پڑھیں:
انہوں نے کہا کہ اب گاڑیوں کی فٹنس سرٹیفکیٹ کے لئے محض ڈیڑھ ہزار روپے خرچ کرنے پڑے گے. اس کے بعد بھی اگر سڑکوں پر ان فٹ گاڑیوں کے ساتھ کوئی پکڑا جاتا ہے تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی.
واضح رہے کہ مغربی بنگال محکمۂ ٹرانسپورٹ نے کولکاتا اور اس کے اطراف کے علاقوں میں پندرہ سال پرانی گاڑیوں بالخصوص پرائیوٹ بسوں کے رجسٹریشن منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے. اس کے ساتھ ساتھ ان فٹ گاڑیوں کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے.