کورونا وائرس کی تیسری لہر سے نمٹنے کے بعد کھیل کود کی سرگرمیاں مغربی بنگال میں دوبارہ بحال ہونے لگی ہے، حالات معمول پر آنے کے بعد اب رنجی ٹرافی سیزن کی شروعات ہوچکی Ranji Trophy Season Begins in West Bengal ہے۔
Ranji Trophy Season Begins in West Bengal: مغربی بنگال میں رنجی ٹرافی سیزن کی شروعات - مغربی بنگال میں رنجی ٹرافی سیشن کی شروعات
بنگال نے اپنے گیندبازوں کی شاندار گیندبازی کی بدولت بڑودہ کو پہلی اننگز میں محض 181 رنوں پر آل آؤٹ Baroda set a target of 181 runs for West Bengal کردیا۔ پہلے دن کے کھیل ختم ہونے تک بنگال نے ایک وکٹ کے نقصان پر 24 رن بنالئے ہیں۔
مغربی بنگال میں رنجی ٹرافی سیشن کی شروعات
بنگال کی اننگ کی شروعات مایوس کن رہی، پانچ رنوں کے مجموعی اسکور کپتان ایشورن ابھیمنو چار رن بنا کر لقمان میری والا کے شکار بن گئے، پہلے دن کے کھیل ختم ہونے تک بنگال نے ایک وکٹ کے نقصان پر 24 رن بنا لئے تھے، بنگال اب بھی بڑودہ سے 157 رن پیچھے ہے.
واضح رہے کہ مغربی بنگال کی رنجی ٹیم تیس برس قبل 90-1989 سیزن میں رنجی ٹرافی کا خطاب جیتی تھی۔ اس کے بعد سے اب تک بنگال کی ٹیم رنجی چمپئن بننے کے لئے جدوجہد کرتی رہی ہے۔
TAGGED:
bengal cricket team