مغربی بنگال میں چلنے والی لوکل ٹرینوں میں بھی ہوائی جہاز کی طرح تجرباتی بنیاد پر بلیک باکس نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ Railways to Install Black Box in Trains
مشرقی ریلوے کے مطابق آسنسول کی چھ اور ہوڑہ ڈویژن کی تین ٹرینوں میں بلیک باکس نصب کرنے کا منصوبہ ہے۔ بلیک باکس نصب کرنے کا مقصد تجربہ کرنا ہے۔ Railways to Install Black Box in Trains
انہوں نے کہاکہ بلیک باکس نصب کرنے کا مقصد ٹرینوں کے حادثوں کے بارے معلومات حاصل کرنا ہے۔ اس کی مدد سے یہ معلوم کیا جا سکتا ہے کہ حادثے سے پہلے کیا ہوا تھا۔ بلیک باکس میں آڈیو - ویڈیو ریکارڈنگ سسٹم ہوگا جو چوبیس گھنٹوں کام کرتا رہے گا۔'
Black box for Trains: ٹرینوں میں بھی بلیک باکس نصب کرنے کا فیصلہ - مشرقی ریلوے نے ٹرینوں میں بلیک باکس نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مشرقی ریلوے نے آسنسول اور ہوڑہ ڈویژن کی چند ٹرینوں میں ہوائی جہاز کی طرح بلیک باکس نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ ایمرجنسی جیسے حالات کے بارے میں معلومات حاصل ہو سکے۔ Railways to Install Black Box in Trains
ٹرینوں میں بھی بلیک باکس نصب کرنے کا فیصلہ