اردو

urdu

ETV Bharat / state

Indusind Bank قطر ایئرویز اور برٹش ایئرویز کے ساتھ انڈس اینڈ بینک کی نئی پہل - انڈس اینڈ بینک، برٹش ایئرویز ایگزیکٹیو کلب

قطر ایئرویز اور برٹش ایئرویز کے ساتھ انڈس اینڈ بینک نے نئی شروعات کرتے ہوئے دونوں ہوائی کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ Indusind Bank

قطر ایئرویز اور برٹش ایئرویز کے ساتھ انڈس اینڈ بینک کی نئی پہل
قطر ایئرویز اور برٹش ایئرویز کے ساتھ انڈس اینڈ بینک کی نئی پہل

By

Published : Jan 6, 2023, 2:26 PM IST

کولکاتا: اپنی نوعیت کی نئی پہل کے تحت، انڈس اینڈ بینک، برٹش ایئرویز ایگزیکٹیو کلب اور قطر ایئرویز پریولیج کلب نے گذشتہ روز دو معروف بین الاقوامی ایئر لائنز کے ساتھ منفرد ملٹی برانڈڈ کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کے لیے اپنی شراکت داری کا اعلان کیا۔ ویزا سے کے زیر اہتمام یہ ملٹی برانڈیڈ کریڈٹ کارڈ مالی سال 2023 - 2024 کی پہلی سہ ماہی میں صارفین کے لیے لانچ اور دستیاب کرایا جائے گا۔ نئی شراکت داری پر دستخط کے بعد یہاں ایک میڈیا بیان کے مطابق اس پہل کے تحت اراکین جلد ہی اندراج کرکے اور اپنے پسندیدہ لائلٹی پروگرام کا انتخاب کرکے ایویوس، برٹش ایئرویز ایگزیکٹو کلب اور قطر ایئر ویز پریویلیج کلب کے لیے ایوارڈ کرنسی جمع کرنے کے قابل ہو ں گے۔ Qatar Airways And British Airways Joint Adventures With Indusind Bank In kolkata

مزید پڑھیں:Credit Cards impact your Credit History کریڈٹ کارڈز کے استعمال پر توجہ دینے کی ضرورت

بینک نے بتایا کہ یہ کریڈٹ کارڈ ویزا سسٹم کے غیر متعینہ ویریئنٹ میں دستیاب ہوگا اور اس سے صارفین کے بین الاقوامی سفر کے تجربے کو فروغ دینے کے لیے بہترین مراعات اور فوائد پیش کیے جائيں گے۔ قطر ایئرویز اور برٹش ایئرویز کے ساتھ انڈس اینڈ بینک کی نئی شروعات کرتے ہوئے دونوں ہوائی کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کرتے ہوئے صارفین کو بہترین خدمات فراہم کا بھی وعدہ کیا ہے۔ Qatar Airways And British Airways Joint Adventures With Indusind Bank In kolkata

ABOUT THE AUTHOR

...view details