اردو

urdu

ETV Bharat / state

پک اپ ٹرک نے ممتابنرجی کے بھائی کی کار کو ٹکر ماری - کولکاتا میں چنگری گھاٹ

مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی کے بھائی ببن بنرجی کی کار کو ایک پیک اپ ٹرک نے ٹکر ماردی۔

Pickup truck hit Mamta Banerjee's brothers car
پیک اپ ٹرک نے ممتابنرجی کے بھائی کی کار کو ٹکر ماری

By

Published : Mar 2, 2021, 11:03 AM IST

کولکاتا میں چنگری گھاٹ کے پاس ایک پیک اپ ٹرک نے ممتا بنرجی کے بھائی ببن بنرجی کی کار کو ٹکر ماردی، پولیس نے یہ جانکاری دی۔

انہوں نے بتایا کہ حادثہ ای ایم بائے پاس پر کل رات 9 بج کر 55 منٹ پر پیش آیا، اس حادثے میں کوئی بھی زخمی نہیں ہوا ہے۔

پولیس کے ایک افسر نے کہا کہ پیک اپ ٹرک کو ضبط کر کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details