اردو

urdu

ETV Bharat / state

Tiranga Campaign in North 24 Parganas: مغربی بنگال میں پہچان فاؤنڈیشن کی جانب سے ترنگا مہم

ٹیٹاگڑھ اور اس کے اطراف میں پہچان فاؤنڈیشن Pehchan Foundation کے اراکین نے یوم جمہوریہ کے دوسرے دن تقریب کے لئے سجائے گئے کاغذ کے جھنڈوں کو سڑکوں پر گرنے سے بچانے کے لئے ترنگا مہم Tiranga Campaign کا اہتمام کیا۔

By

Published : Jan 27, 2022, 7:34 PM IST

Tiranga Campaign in North 24 Parganas: مغربی بنگال میں پہچان فاؤنڈیشن کی جانب سے ترنگا مہم
Tiranga Campaign in North 24 Parganas: مغربی بنگال میں پہچان فاؤنڈیشن کی جانب سے ترنگا مہم

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے ٹیٹاگڑھ تھانہ علاقے میں پہچان فاؤنڈیشن کے اراکین نے یوم جمہوریہ کے دوسرے دن تقریب کے لیے سجائے گئے کاغذ کے جھنڈوں کو سڑکوں پر گرنے سے بچانے کے لئے ترنگا مہم Tiranga Campaign کا اہتمام کیا۔

Tiranga Campaign in North 24 Parganas: مغربی بنگال میں پہچان فاؤنڈیشن کی جانب سے ترنگا مہم

پہچان فاؤنڈیشن کے سربراہ محمد ندیم نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مغربی بنگال کی سرزمین پر اس طرح کی پہلی مہم ہے، جس کے تحت یوم جمہوریہ کی تقریب کے بعد کاغذ کے جھنڈوں کی بے حرمتی سے بچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ Tiranga Campaign in North 24 Parganas

Tiranga Campaign in North 24 Parganas: مغربی بنگال میں پہچان فاؤنڈیشن کی جانب سے ترنگا مہم

انہوں نے کہا کہ اس مہم کا اہم مقصد یہ تھا کہ یوم جمہوریہ کے بعد کاغذ کے جھنڈوں کو یوں ہی چھوڑ دیا جاتا ہے اور پھر یہ جھنڈے ایسے ہی سڑکوں پر پڑے رہتے ہیں۔ تقریب کے بعد سب کچھ یوں ہی چھوڑ دیا جاتا ہے۔ Tiranga Campaign in North 24 Parganas

Tiranga Campaign in North 24 Parganas: مغربی بنگال میں پہچان فاؤنڈیشن کی جانب سے ترنگا مہم

یہ بھی پڑھیں: شمالی 24 پرگنہ: بچوں کے لیے مختلف پروگرامز کا اہتمام

پہچان فاؤنڈیشن کے سربراہ محمد ندیم نے کہا کہ ہمارے ادارے کے اراکین جھنڈوں کو اکھٹا کر کے ایک جگہ رکھ رہے ہیں۔ یہ مہم نہ صرف ٹیٹاگڑھ بلکہ شمالی 24 پرگنہ اور کولکاتا میں بھی چلائی جا رہی ہے۔ Tiranga Campaign in North 24 Parganas

ABOUT THE AUTHOR

...view details