شادی کی اس تقریب میں ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی سمیت فلم انڈسٹری اور کئی معروف سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
نصرت جہاں کی شادی کی تقریب میں 'ستارے' زمیں پر - ترنمول کانگریس
اداکارہ سے سیاستداں بننے والی ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ اور نصرت جہاں نے کولکاتا میں شادی کی تقریب کا اہتمام کیا۔
نصرت جہاں کی دعوت ولیمہ
بنگالی فلم کی مشہور اداکارہ نصرت جہاں سترہویں لوک سبھا کے لیے ہونے والے انتخابات میں مغربی بنگال کے بشيرہاٹ سے پہلی بار رکن پارلیمان منتخب ہوئی ہیں۔
انہوں نے گزشتہ مہینے مشہور تاجر نکھل جین کے ساتھ ترکی کے شہربوڈروم میں شادی رچائی تھی۔