بردوان، مغربی بنگال:ریاست مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ آسنسول اور درگاپور کمشنریٹ کے 25 پولیس اہلکاروں کو بوقت تبادلہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا. ضلع پولیس انتظامیہ کی جانب سے ایک ساتھ اتنی بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں کے تبادلے اس کارروائی پر سوال اٹھنے لگا ہے. ذرائع کے مطابق آسنسول میونسپل کارپوریشن اور لوک سبھا کے ضمنی انتخابات کے بعد ایک ساتھ 25 پولیس اہلکاروں کے تبادلے کے حکم پر ضلع پولیس انتظامیہ کی جانب سے اب تک کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ number of police officers of asansol and durgapur are transferred
Police Officers Transferred: آسنسول - درگاپور کمشنریٹ کے 25 پولیس اہلکاروں کے تبادلے - number of police officers of asansol and durgapur are transferred
بردوان ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ آسنسول اور درگاپور کمشنریٹ کے 25 پولیس اہلکاروں کو بوقت تبادلہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا.پولیس انتظامیہ کی اس کارروائی پر سوال اٹھنے لگا ہے۔ number of police officers of asansol and durgapur are transferred
آسنسول - درگاپور کمشنریٹ کے 25 پولیس اہلکاروں کے تبادلے
یہ بھی پڑھیں:
راہل دیب منڈل کو کمشنریٹ خفیہ شعبے کا آفیسر انچارج بنایا گیا ہے. اس کے علاوہ انتخابات کے وقت سجے دے کو معطل کر دیا گیا تھا انہیں درگاپور این ٹی ایس مقرر کیا گیا ہے. بردوان ضلع پولیس انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک روٹین ٹرانسفر ہے. اس سے زیادہ کچھ نہیں. انتخابات کی وجہ سے تمام افسران کے تبادلے میں دو تین مہینوں کی تاخیر ہوئی ہے۔