اردو

urdu

ETV Bharat / state

بیٹنگ کےالزام میں نوافراد گرفتار - آئی پی ایل بیٹنگ کیس

ملزمین کے پاس سے مختلف دستاویز،14لیپ ٹاپ، 17موبائل فون، 3ٹی وی اور ایک موٹر سائیکل کو ضبط کیا گیا ہے۔

آئی پی ایل میں بیٹنگ لگانے والے نوافراد گرفتار
آئی پی ایل میں بیٹنگ لگانے والے نوافراد گرفتار

By

Published : Sep 25, 2020, 8:07 PM IST

آئی پی ایل میچ کیلئے بیٹنگ لگانے کے الزام میں 9افرادکو کولکتہ پولس نے گرفتار کیا ہے۔

ملزمین کے پاس سے مختلف دستاویز،14لیپ ٹاپ، 17موبائل فون، 3ٹی وی اور ایک موٹر سائیکل کو ضبط کیا گیا ہے۔

ایک کیس آئی پی سی کے تحت درج کیا گیا ہے۔

اس معاملے میں مزید تفصیلات کا انتظار کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کولکاتا کے ٹرام میں مسافروں کے لیے لائبریری

ABOUT THE AUTHOR

...view details