اردو

urdu

ETV Bharat / state

Narada Sting Case: چاروں سینئر رہنما سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں پیش - Subrato Mukherjee, Farhad hkeem, Madan Mitra and Shubhan Chatterjee appear in special CBI court

17مئی کو سی بی آئی کے خصوصی جج نے ان چاروں افراد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 4 جون کو جسمانی طور پرپیش ہونے کی ہدایت دی ہے۔

ناردا اسٹنگ آپریشن :سبرتو مکھرجی ، فرہا دحکیم، مدن مترا اور شوبھن چٹرجی سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے
ناردا اسٹنگ آپریشن :سبرتو مکھرجی ، فرہا دحکیم، مدن مترا اور شوبھن چٹرجی سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے

By

Published : Jun 4, 2021, 10:59 PM IST

نارادا سٹنگ آپریشن معاملے میں ضمانت پر رہا ترنمول کانگریس کے تین سینئر لیڈران فرہاد حکیم ، سبرتو مکھرجی ،ممبر اسمبلی مدن مترا اور سابق میئر شوبھن چٹرجی سی بی آئی کی خصوصی عدالت جج انوپم مکھرجی کے سامنے پیش ہوئے۔17مئی کو سی بی آئی کے خصوصی جج نے ان چاروں افراد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 4جون کو جسمانی طور پرپیش ہونے کی ہدایت دی ہے ۔یہ چاروں بنک شال کورٹ میں روکنے کے بعد روانہ ہوگئے ۔

ناردا اسٹنگ آپریشن :سبرتو مکھرجی ، فرہا دحکیم، مدن مترا اور شوبھن چٹرجی سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے

سی بی آئی کی خصوصی عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد کلکتہ ہائی کورٹ نے روک لگادی تھی مگر طویل انتظار کے بعد 28مئی کو عبوری ضمانت منظور کرلی تھی ۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details